No کام کرنے کا طریقہ کار
1. سب سے پہلے اردولنک چیٹ روم کا سافٹ ویر انسٹال کریں ۔ سافٹ ویر انسٹال کرنے کیلیے اس
ویب سایٹ کو کھولیں
[login to view URL]
2. ویب سائٹ کھلتے ہی سامنے ڈاونلوڈ کا بٹن ہوگا
آپ ڈاونلود کا بٹن دبا کر سافٹ ویر انسٹال کرلیں
3. اس کے بعد ڈیسکٹاپ پر
urdulink chat
کے نام سے ایک آیکن بن جاے گا
اس پر کلک کر کے چیٹ روم کھول لیں
4. اپنا نام رجسٹرکرلیں نام اردو میں ہونا چاھیے
کوئی نمبر یا انگلش لفظ استعمال ہونے پر
نام رجسٹر نھی ہوگا ۔
5. نام رجسٹر ہونے کے بعد آپکی ای میل پر
ایک میل آے گی اردولنک ڈاٹ کام کی جانب سے
جس میں ایک تصویر ہوگی
اس تصویر میں آپکو آپکا سیریل نمبر دیا جاے گا ۔ اس سیریل نمبر کو لکھ کر آپ اردولنک کو کھولیں گے اور دوبارہ اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ جو رجسٹر کیا تھا وہ داخل کریں گے پہلی بار رجسٹرکرنے کے بعد آپ سے سیریل نمبر مانگا جاے گا وہ سیریل نمبر آپ داخل کردیں گے جو ای میل میں آپکو ملا تھا
6. اسکے بعد جیسے ہی آپکا نام چیٹ روم میں داخل ہوگا فورم پر کلک کر یں فورم میں
تحریک نیو یوزرز
کے نام سے ایک مضمون ہوگا
7. ا اس مضمون پر آپکو یہ رائے دینا ہوگی
8. مجھے کاشان صاحب نے سافٹ ویر انسٹال کروایا اورنام رجسٹرکروایا ہے اس کام پر میں اُن کو
مبارک باد پیش کرتا/کرتی ہوں
9. آپ کا کام یہاں ختم ہوجاتا ہے ہر یوزر کواسی طرح انوایٹ کروانا ھے
10. کسی پرابلم کی صورت میں
whatsupp [Contact details removed by Freelancer.com Administrators for breaching the site Terms and Conditions]
یا
skyiip [Contact details removed by Freelancer.com Administrators for breaching the site Terms and Conditions]
پررابطہ کریں اور مزید انفارمیشن حاصل کرلیں یا پھر
ایم ایس آفس ورڈ کی فایلز اٹیچ کردی ہیں اُن سے انفارمیشن حاصل کرلیں
شکریہ
I have done my B.Sc. and M.A. in Urdu and am currently pursuing my Ph.D. in Urdu. I am also an Urdu lecturer in a reputed University. I have prior experience in Urdu translations and proof reading. I believe my experience as a freelancer and a lecturer of Urdu will keep me in good stead and enable me in completing your project to your satisfaction.
me chahta hun k ap pehle milestone den uske bad me kaam shuru karunga
Shukria
I can complete the task before the time
If you wants high quality work then Contact me!